

Loading content...
وہاں شہید ہوئے اور ان کا سر اطہر بغداد میں لایا گیا تھا اور کافی دن بغداد کے دروازہ پہ ان کا سر اطہر آویزاں رکھا گیا تھا جناب عیسیٰ بن جعفر تواب سلام اللہ علیہ مدینہ میں درسِ حدیث پر معمور تھے اور لوگ ان سے علمِ دین حاصل کرنے آتے تھے یہ باتیں لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ قارئین کو معلوم ہو کہ اس پاک گھر کے افراد کی ظاہری زندگی کیسی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار