

Loading content...
ہم نے کہا کسی نے نہیں دیکھا تھا پھر اس نے سوال کیا کہ مجھ سے پہلے یہ بات تم نے کسی کو بتائی تو نہیں ؟ ہم نے کہا کسی کو نہیں بتائی تو اس نے سکھ کا سانس لیا اور کہا یہ بات تم کسی کے سامنے کبھی بھی بیان نہ کرنا میں سچ کہتا ہوں کہ مجھے اپنے مقصد میںناکامی کا پہلے سے پورا یقین تھا ہاں اب تم سارے قسم کھاؤ کہ یہ واقعات کبھی کسی کے سامنے بیان نہیں کرو گے ہم نے قسمیں کھائیں تب اس نے باہر آنے دیا اور ہم نے اس کی زندگی میں یہ واقعہ کسی کو بتایا بھی نہیں تھا اس کے بعد اسے بیان کیا۔(R_121)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار