

Loading content...
ہم نے کہا تم نے یہ کیسا کام ہمارے سپرد کیا ہے ؟ کہ اس میں دنیا و آخرت کی تباہی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے، اس نے کہا مجھے کچھ بتاؤ تو سہی ہم نے سارا حال تفصیل سے سنا دیا جب ہم اپنی آپ بیتی اسے سنا چکے تو اس نے فوراً کہا بتاؤ کہ تمہیں اس محل میں جاتے یا آتے ہوئے کسی نے دیکھا تو نہیں تھا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار