42-(معتضد باللہ ملعون کی کار روائیاں) | معدن العصمت | صفحہ 296 - Jamanshah
نثر (Prose)
رشیق کہتاہے کہ جب میں نے یہ مشاہدہ کیا تو دہشت سے میرا ساراجسم کانپنے لگا اور مجھ پر بے پناہ خوف طاری ہو گیا میں فوراً سر بہ خم ہو گیا اور میں نے اس خاصہ ٔ ربانی سے عرض کی