

Loading content...
یہ سب کچھ دیکھنے کے باوجود ہمارے دوسرے ساتھی کو جوش آ گیا اور اس نے کہا میں جاتا ہوں شاید وہ تیرنا جانتا تھا اور اسی گھمنڈ میں اس نے دریا میں داخل ہونے کا ارادہ کیا ابھی وہ دریا میں داخل بھی نہ ہونے پایا تھا کہ دریا نے خود اسے اپنی طرف کھینچ لیا اور وہ بھی غوطے کھانے لگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار