

Loading content...
یہا ں یہ بھی کرنا چاہونگا کہ کیونکہ یہ مستوراتصلوات اللہ علیہحامل عصمت تھے اس لئے انکی تجہیز و تکفین اور نماز جنازہ کی ادائیگی یقینا شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے ہی فرمائی ہوگی کیونکہ معصوم کے یہ امور معصوم ہی انجام دیتا ہے اس لئے اگر کسی غیر کے بارے میں کوئی روایت موجود بھی ہوتو وہ ناقابل یقین ہے کیونکہ وہ ہمارے مسلمات شیعہ کے خلاف ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار