

Loading content...
ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات و السلام کی پھوپھی پاک صلوات اللہ علیھا جنھوں نے منصب ِوصایت کوسنبھالا ہوا تھا ان کا بھی وصال ہوگیا اور ان کی مزار اقدس بھی جناب ابو محمد الحسن العسکری صلوات اللہ علیہکے پہلو میں تیار کی گئی یہ مزار اقدس آج بھی موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار