

Loading content...
جس دور میں آپ نے دوبارہ سرمن کو زینت بخشی تو اس دور میں امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکی جدہ طاہرہ صلوات اللہ علیھا کے بعد جناب ابو محمدؐ العسکریعلیہ الصلوات و السلام کی جدہ ٔ طاہرہ صلوات اللہ علیھا کی رحلت ہوئی ان کے بارے میں ہے کہ انہوں نے وصیت فرمائی تھی کہ ان کا مزار ان کے سرتاج جناب امام محمدؐ تقیؐ علیہ الصلوات و السلام کے ساتھ بنایا جائے اس لئے انہیں کاظمین لایا گیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار