

Loading content...
یہ بھی ہے کہ کسی بھی روایتی گھر کا کوئی بزرگ ہو یا بچہ ہو وہ ایسی حرکت نہیں کر سکتا یہ ہم مان لیں گے کہ کسی نوجوان نے اپنے گھر کے معیارStatus کے خلاف کوئی حرکت کی ہو مگر یہ نا ممکن ہے کہ بزرگوں کے رو برو کی ہو بعد از وفات کوئی سید زادہ اپنے بزرگوں کے حق میں ایسی حرکت کرے اسے عقل تسلیم نہیں کرتی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار