

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کر دیں کہ اس دور میں معتضدباللہ عباسی چاہے جتنا سادات نواز رہا مگر اس کا شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں رویہ ثابقہ عباسیوں جیسا ہی رہا اس کے دور میں بھی جاسوسی کا نظام قائم رہا اور شیعوں پر نگرانی رہی اور نظام امامت میں مداخلت کا عمل جاری رہا جس کی وجہ سے سلسلہ ہدایت ظاہراََ جاری نہ ہو سکا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار