

Loading content...
اسی ابوالعباس احمد بن موفق باللہ معتضد باللہ عباسی کے دور حکومت میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے دوبارہ حلے سے سامرہ کو زینت بخشی اور اس وقت آپ کا ظاہری سن مبارک پچیس سال کا تھا یہاں تشریف لانے کے بعد آپ نے اپنے بابا پاک صلوات اللہ علیہکے گھر اطہر کو زینت نہیں بخشی بلکہ سامرہ کے دوسرے مکان میں رہائش اختیار فرمائی جس کا ذکر ہم بعد میں کریں گے۔اس دور کے ملکی حالات لکھنے کی یہاں ضرورت نہیں ہے اس لئے انہیں بھی ترک کرتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار