

Loading content...
اسے یہ رائے پسند آئی اور اس نے فورا ً کتاب لکھنے کا حکم دیا، جب یہ کتاب لکھی جا رہی تھی تو اس وزیر نے قاضی یوسف ابن یعقوب کو ہمنوا بنا کر اسے رکوانے کی کوشش کی ، مگر وہ نہ مانا تو اس نے اسے عوامی بغاوت سے ڈرانے کی کوشش کی ،جب اس نے اسے ڈرانے کی کوشش کی کہ اس کتاب کی اشاعت سے بغاوت پھیل جائے گی تو اس نے کہا میں اس بغاوت کو نوکِ شمشیر سے ختم کر دوں گا تم کتاب لکھواؤ لیکن بحث بڑھنے سے یہ کتاب شائع نہ ہو سکی ۔(R_118)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار