

Loading content...
میں لکھا کہ خطبہ جمعہ میں معاویہ بن ابوسفیان ملعون پر لعنت کو واجب قرار دو ورنہ خطیب کے عہدے سے خود کو معزول سمجھو… اس پر ایک وزیر نے ( جو ناصبی تھا ) یہ کہا کہ اس سے محروسہ ممالک میں بد امنی پھیلے گی لہٰذہ اس حکم کی بجائے ایک کتاب لکھوائی جائے کہ جس میں ان احادیث کی نشان دہی کی جائے جو فضائلِ معاویہ میں گھڑی گئی تھیں اور اس کی اشاعت کی جائے تاکہ لوگوں کو حقیقت معلوم ہو جائے کہ معاویہ کتنا برا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار