

Loading content...
جناب محمد بن زید علوی سلام اللہ علیہ کا یہ معمول تھا کہ وہ اپنے مال میں سے ایک کثیر رقم سامرہ بھجواتے تھے اور یہاں ان کا ایک وکیل تھا جسے حکم تھا کہ یہ سارا مال سامرہ کے غریب سادات میں تقسیم کر دیا کرو یہ وکیل اس پر عمل کرتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار