

Loading content...
اسی معتضد باللہ کا ایک اور بھی واقعہ ہے کہ اس کے دور میں طبرستان میں اس وقت جو حاکم تھے ان کا نام جناب محمدؐ بن زید العلوی تھا یہ وہ بزرگ ہیں کہ جن کی ایک دختر پاک شہنشاہ ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات و السلام کے گھر اطہر میں کنیز تھیں اور پوری زندگی کنیزی میں گزاری تا اینکہ لوگوں میں یہاں تک مشہور ہو گیا کہ ہمارے امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکی اصل والدہ پاک یہی بی بی سلام اللہ علیھا ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار