

Loading content...
انہوں نے فرمایا ہم امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام ہیں اور یہاں تمہیں یہ فرمانے کیلئے تشریف لائے ہیں کہ سارے نظام ہمارے ہاتھ میں ہیں تم اگر وعدہ کرو کہ کبھی بھی ہماری اولاد کی مخالفت نہیں کروگے تو ہم تمہیں حکومت عطا فرمائیں گے ، اس پر میں نے ان سے وعدہ کر لیا پھر میری آنکھ کھل گئی اور اس سے اگلے دن میرا نام ولی عہدی کیلئے پیش بھی ہو گیا اور منظور بھی ہو گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار