

Loading content...
اس کو وہ خود اس طرح بیان کرتا ہے کہ میں نے ایک رات خواب میں دیکھا کہ ایک صاحبِ عظمت و جلال ذات پاک صلوات اللہ علیہدریائے دجلہ کے کنارے تشریف فرما ہیں اور وہ اپنی قدرت و اختیار کا مظاہرہ فرما رہے ہیں وہ اس طرح کہ وہ دریا میں اپنا ہاتھ ڈال کر جب مٹھی بند کرتے ہیں تو پورے دریا کا پانی ان کی مٹھی میں آ جاتا ہے اور وہ جب اپنی مٹھی کھولتے ہیں تو دریا کا پانی جاری ہو جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار