

Loading content...
یہ واپسی کا سن تھا 280 ہجری یعنی بیس سال حلے شریف میں قیام فرمایا گیا تھا یہاں تشریف لانے کے بعد جس پہلے خوش نصیب کو آپ کی زیارت کا شرف حاصل ہوا اس کا نام تھا احمد بن ابراہیم بن ادریس ان کی روایت کو دیکھتے ہوئے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ اس وقت آپ کا سن مبارک کیا تھا وہ بیان کرتے ہیں کہ جس وقت میں نے اپنے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کی اس وقت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار