

Loading content...
یہاں تاریخ یہ نہیں بتاتی کہ آپ نے وہاں اپنی پاک ہمشیر صلوات اللہ علیھا سے وداع کیا بھی یا نہیں مگر میں سمجھتا ہوں والدہ ٔ ماجدہ صلوات اللہ علیھا نے ضرور فرمایا ہوگا کہ بیٹا ہم اپنی کمسن بیٹی صلوات اللہ علیھا سے وداع ضرور کریں گے اب ہم انہیں تو گلے سے لگا کر پیار نہیں کر سکتے مگر ان کی مزار کو تو گلے لگا سکتے ہیں چلو اسی طرح ممتا کی کچھ تو تسلی ہوجائے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار