

Loading content...
یہ بھی تھا کہ معتضد باللہ کے دور تک سرمن پاک والے گھر اطہر میںشہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی جد طاہرہ صلوات اللہ علیھا اور پھوپھی پاک صلوات اللہ علیھا ہی رہے اور ضروریات دین کے احکام کا نفاذ جناب ابو محمد العسکری علیہ الصلوات و السلامکی والدہ ماجدہصلوات اللہ علیھا کے ذریعے ہوتا رہا۔(R_115)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار