

Loading content...
279میں معتمد علی اللہ ملعون فی النار ہوا تو ابوالعباس احمد بن موفق باللہ معتضد باللہ کے نام سے حاکم بنا اس نے ابتدا میں اپنے آپ کو جناب امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام کا معتقد اور آلِ محمدؐ صلوات اللہ علیھم اجمعین کا ہمدرد ثابت کرنے کی کوشش کی جیسا کہ اس کی زندگی کے حالات میں ہے کہ اس نے اس بارے میں معتمد ملعون کی بھی ایک دو مرتبہ مخالفت کی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار