

Loading content...
معتمد علی اللہ عباسی ملعون کا دورِ اقتدار ایسا تھا کہ کچھ وقت تو وہ آزاد حاکم رہا لیکن زیادہ عرصہ وہ اپنی آزادی باقی نہ رکھ سکا اور مالک کل نے اس پر موفق کو مسلط کر دیا موفق اس کا بھائی تھا اسے اس نے اپنے ساتھ شریکِ اقتدار کر لیا تھا پھر وہ خود ایک ڈمی حاکم بن کر رہ گیا اور سارا نظام موفق نے سنبھال لیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار