

Loading content...
میں یہاں زائرین سے گذارش کرونگا کہ وہ جب حلے شریف جائیں تو اس معصومہ شہزادی صلوات اللہ علیھا کی زیارت کو ضرور جائیں اور وہاں جاکر خصوصی طور پہ دعائے تعجیل فرج کریں اور انکے مزار اقدس کے قریب مردوں کو نہیں جانا چاہیے انھیں روضہ کے باہر ہی رہنا چاہیے ،ان کی مزار اطہر آج بھی حلہ شریف میں موجود ہے مگر اکثر زائرین کو معلوم نہیں کیونکہ وہ حلہ شریف کے شہر سے قدرے باہر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار