

Loading content...
اُنہیں پردیس میں کمسن بہن کا جنازہ اُٹھانا پڑا اِنہیں بھی پردیس میں کمسن بہن کا جنازہ اٹھانا پڑا فرق صرف اتنا تھا کہ وہ پچیس سال کے جوان تھے ایک بیٹا بھی دکھ سکھ کا ساتھی تھا اور بابا پاک صلوات اللہ علیہ سے زیادہ مہربان پھوپھی پاک صلوات اللہ علیھا ساتھ تھیں دل کو تسلی اور دلاسہ دینے والے بہت تھے مگر اِن کا سن اطہر پانچ سال کا تھا نہ کوئی مزار بنانے والا تھا نہ کوئی جنازے کو کاندھا دینے والااور نہ ہی کوئی دلاسہ دینے والا خدا جانے لحد کیسے بنائی ہو گی ؟ کیسے لحد میں اتارا ہو گا ؟ کیسے تلقین پڑھی ہو گی اور کیسے مزار بند کی ہو گی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار