

Loading content...
نے دستارِ یتیمی سر اطہر پہ موزوں فرمائی اس یتیمی کا اس دور کے مومنین کے دلوں میں بہت زیادہ درد تھا وہ کہتے تھے کہ یہ کتنا بڑا ظلم ہے کہ سات سال کے سن میں انہیں یتیم کیا گیا ہے، مگر اِس شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کا سن مبارک ساڑھے چار سال کا تھا جب کہ اُن کا سن مبارک سات سال کا تھا یعنی اُن کے دکھ کو بھی اُن سے بڑھ کر اپنی ذات پاک کیلئے پسند فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار