

Loading content...
وہاں یہ تھا کہ جناب غازی پاک علیہ الصلوات و السلامجیسے پردہ کے محافظ اٹھارہ نوجوان ساتھ تھے یہاں یہ عالم تھا کہ ایک کمسن شہزادہ اور چند کنیزیں اور دو غلام ایک محمل میں ایک پاک والدہ صلوات اللہ علیھا اور ایک کمسن ہمشیر پاک صلوات اللہ علیھا تھیں گویا پاک معصومہ صلوات اللہ علیھا کے مصائب کا حصہ بھی انہوں نے پایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار