

Loading content...
وہاں بنی ہاشم صلوات اللہ علیھم اجمعین کے سارے شیرِ ببر ساتھ تھے جناب غازی پاک علیہ الصلوات و السلام کی بے نیام تیغ کا پہرہ تھا اور یہاں ایک کمسن جس کا کوئی ہمدرد تک نہیں دشمنوں کی تعداد کا یہ عالم تھا کہ ایک وسیع صحن ظالمین سے بھرا ہوا تھا ادھر ساڑھے چار سال کا کمسن شہزادہ اور وہ بھی تن تنہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار