

Loading content...
وہاں جناب امام حسن علیہ الصلوات و السلامکے جنازہ پڑھنے میں تو کوئی رکاوٹ نہ بنا تھا یہاں لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کو تو جنازہ ادا کرنے میں بھی اتنے مشکلات کا سامنا تھا کہ جب تک گھر واپس نہیں پہنچے والدہ پاک صلوات اللہ علیھا بڑی بے قراری سے مصروفِ دعا رہیں کہ خالق میرا بیٹا پہلی مرتبہ دشمنوں کے ہجوم میں گیا ہے خدایا یہ خیر سے واپس آئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار