

Loading content...
کے عالم میں بابا پاک علیہ الصلوات و السلام کے جگر کے ٹکڑے بھی طشت میں وصول کرتے ہیں پھر شہادت کے بعد اسی کمسنی کے عالم میں غسل بھی خود دیتے ہیں پتہ نہیں پاک بابا علیہ الصلوات و السلام کے غسل کے وقت آپ کی کیفیات کیا ہوں گی ؟ بابا پاک کے جسم پر نیلے نشان دیکھ دیکھ کر گریہ فرمانے سے کب فرصت ملتی ہو گی ؟ غسل کس طرح دیا ہو گا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار