

Loading content...
(2)امامِ مسموم مولا امام حسن علیہ الصلوات و السلام کو جام ِبقا پیش کیا گیا تو پاک بہنوں اور پاک اولاد نے جگر کے ٹکڑے ہاتھوں پہ لئے اور ان جملہ پر درد کیفیات کا مشاہدہ فرمایا یہاں بھی اپنی آنکھوں کے سامنے بابا پاک علیہ الصلوات و السلام کو جام ِبقا کی وجہ سے تڑپتے ہوئے دیکھا ،فرق اتنا تھا کہ وہاں سارے رشتہ دار موجود تھے گھر کے بزرگ بھی موجود تھے لیکن یہ کیسے مظلوم ہیں کہ کوئی رشتہ دار سر پر ہاتھ رکھنے والا بھی نہیں تھا سامنے بابا پاک علیہ الصلوات و السلاممسند پہ آخری لمحات گزار رہے تھے اور ان کا سن مبارک صرف ساڑھے چار سال کا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار