

Loading content...
یہاں بھی ایسا ہوا کہ انہیں بھی بابا پاک علیہ الصلوات و السلام کی وراثت سے محروم کیا گیا ان کا حق غصب کیا گیا وہاں کسی نے ان کے اولاد ہونے سے انکار نہیں کیا تھا مگر یہاں انہیں یہ حق بھی نہیں دیا گیا کہ اپنے بابا پاک علیہ الصلوات و السلامکے بیٹے کے طور پرخود کو پیش کر سکیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار