

Loading content...
(1) ملکۂ عالمین صلوات اللہ علیھا کا حق غصب ہوا یعنی انہیں اپنے پاک بابا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی میراث سے محروم کیا گیا ان کے پاک بابا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال کے بعد ان کے درِ اطہر پہ ظالمین نے ہجوم کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار