

Loading content...
ہم تو دل کو صرف یہی تسلی دے لیتے ہیں کہ بابا پاکؐ بھی آئے ہوں گے نانا پاکؐبلکہ سارا پاک گھر تشریف لایا ہو گا اور کمسن لعلؐکے آنسو بھی پونچھے ہوں گے انہیں سینے سے لگایا ہوگا ان کے اجداد طاہرین صلوات اللہ علیھم اجمعین نے آ کر درد بانٹے ہوں گے تجہیز و تکفین میں مدد
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار