

Loading content...
اس کے بعد معلوم نہیں پانچ سال کے کمسن بھائی نے معصوم بہن کو کیسے اُٹھایا کیونکہ مستور کے جنازے پہ غیر تو آ نہیں سکتا تھا اوروہاں چند غلام اور کنیزیں ساتھ تھیں اوراپنا کوئی تھا نہیں پردیس کا معاملہ تھا خدا جانے معصوم نے کیسے تابوت اُٹھایا ہو گا ؟ خدا جانے کیسے جنازہ پڑھا ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار