

Loading content...
ہاں جب رات ہوگئی تو والدہ پاک صلوات اللہ علیھا نے اپنے تازہ یتیم لعل عجل اللہ فرجہ الشریف کو بلایا اور فرمایا بیٹا اب تم ہی اپنے پاک بابا علیہ الصلوات و السلامکے وارث ہو یہ ان کی امانت اب تم ہی مجھ سے سنبھال لو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار