

Loading content...
انہیں کوئی ایک دکھ تو تھا نہیں بلکہ ایک سال کی عمر میں ان پر دکھوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے تھے ایک تو بابا کی جدائی کا دکھ تھا کمسن بھائی کی یتیمی کا صدمہ بھی ناقابل برداشت تھا۔والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کی بیوگی کا دکھ بھی قیامت خیز تھارکے بغیر مسلسل سفر کرنا بھی ایک صدمہ تھا اور وہ بھی شدید گرمی اور لوکے موسم میںاسی طرح جب کئی صدمات جمع ہوگئے تو پھر انہوں نے اس دنیا ئے اذیت رساں کو ترک
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار