

Loading content...
پہلی ہجرت عین سردی کے موسم میں ہوئی اور چھ ماہ تک سامرہ کے گرد و نواح ہی میں رہے مگر جب حلہ کی طرف روانگی ہوئی تو وہ شوال کا مہینہ تھا اس وقت شدید گرمی پڑ رہی تھی اور اس گرمی کے موسم میں سینکڑوں میل کا سفر کر کے حلہ شریف میں تشریف لائے یہاں آکر مصائب کا ایک اور دروازہ کھل گیا کہ یہاں کی آب و ہوا معصومہ بی بی صلوات اللہ علیھا کو راس نہ آئی ایک تو انہیں اپنے پاک بابا علیہ الصلوات و السلام سے بے پناہ محبت تھی ان سے جدا ہونے کا صدمہ ان کیلئے نا قابل ِ برداشت تھا پھر یہاں کی گرمی اور مسلسل سفر کی وجہ سے تھکان نے اس معصوم کلی کو مرجھا دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار