

Loading content...
حلہ شریف میں امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی آمد کے بارے میں عرض کروں گا کہ جب آپ نے یہاں حلے کے ویرانے کو زینت بخشی تو گرمی کا موسم تھا یعنی جولائی کا مہینہ تھا اور پردہ داران توحید صلوات اللہ علیھن بھی ساتھ تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار