

Loading content...
اپنی تیاری کر لیں اور اپنے فرزند جناب محمدؐ بن عثمان سلام اللہ علیہکو اپنا نائب قرار دیں اور حاجزین کو بلا کر اس کی خبر دے دیں اسی طرح نواب اربعہ تعینات ہوئے مگر اس دور میں انھیں نواب نہیں کہا جاتا تھا بلکہ وکلا کہا جاتا تھا اور یہ روایتی شیعہ علمائے و فقہا میں سے بھی نہیں تھے بلکہ عرفا میں سے تھے یہ بھی ہوسکتاہے اس دور کے علمائے اہل تشیع حکومت کی نظر میں ہوں اور انکی نگرانی کی جارہی ہو جسکی وجہ ان انکے نظام کو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے استعمال نہیں فرمایا بلکہ اپنا ایک نیا نظام تخلیق فرمایا گیا وجوہات پہ بحث نہیں کرنا چاہتا اور یہاں نواب اربعہ سلام اللہ علیھم کے حالات کو بھی ترک کرتا ہوں تاکہ کتاب کی ضخامت نہ بڑھ جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار