

Loading content...
انہوں نے حکم کی تعمیل میں اپنے نائب مقرر فرمائے جنہیں حاجز کا لقب دیا گیا ان کی ایک زمانہ میں ستر سے زیادہ تعدادنہیں ہوتی تھی حاجز کے ایک معنی یہ بھی ہیں کہ وہ شخص جو دو آدمیوں کے درمیان صرف اس غرض سے آ جائے کہ دونوں کا یا دونوں میں سے ایک کا دفاع کرے یعنی یہاں حاجز بنانے کا مقصد ہی یہ تھا کہ یہ نائب شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی حفاظت کی دیواریں تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار