

Loading content...
جناب عثمان بن سعید سلام اللہ علیہ در اطہر پہ حاضر ہوتے تھے اور احکام وصول فرماتے تھے اور مالِ امام بھی در اطہر پہ پیش کرتے تھے اور توقیعات کے جواب یہاں سے لے کر واپس بغداد چلے جاتے تھے وہاں ان کی روغن فروشی کی دکان تھی مومنین کرام وہاں روغن خریدنے کے بہانے جاتے تھے اور احکام و توقیعات بھی وصول کرتے تھے اور مالِ خمس بھی وہاں جمع کراتے تھے اور غریب سادات تک خمس کے پہنچانے کا عمل بھی وہاں سے ہوتا تھا اور دیگر مومنین کی مالی امداد کا ایک مرکز بھی وہی تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار