

Loading content...
اب یہ نہیں معلوم کہ آپ نے یہاں کس کس ذات اور کون کون سی جگہ کو شرفِ زیارت بخشا ہم بس اتنا بتا سکتے ہیں کہ یہ بیس سال کا عرصہ آپ نے اس ویران سر زمین پر گزارا اس کا امکان زیادہ ہے کہ جہاں آج مقامِ صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف موجود ہے یہاں کچھ وقت قیام پذیر رہے ہوں گے حتمی طور پر تو وہ ذات پاک خود ہی فرما سکتے ہیں کیونکہ ہمارے وسائلِ تحقیق تو بہت محدود ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار