

Loading content...
حلہ سے 35 کلومیٹر دور جناب قاسمؐ بن امام موسیٰ کاظم علیھما الصلوات والسلام کا مزار ہے یہاں پر مسجدِ ردِ شمس بھی ہے کہ جہاں جناب امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام نے سورج کو ڈوبنے کے بعد لوٹایا تھا دریا کے کنارے جناب ایوب بن امیرکائنات علیہما الصلوات و السلام کا مقبرہ بھی ہے حلہ سے شہزادہ قاسم علیہ الصلوات و السلام کی مزار کی طرف جاتے ہوئے راستے میں جناب حمزہ بن حسن بن عبداللہ بن عباس بن ایوب بن جناب امیر المومنین علیھم الصلوات والسلامکا مقبرہ بھی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار