

Loading content...
ایک رائے یہ ہے جو قرین عقل بھی ہے کہ جس مقام پر آج مقام صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف ہے آپ نے انیس بیس سال یہاں قیام فرمایا اور اس سے اس دور کے شیعہ بھی آگاہ تھے اس لئے وہ اس مقام کا پہلے سے احترام بھی کرتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار