

Loading content...
یہاں جو مقامِ صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف ہے یہ مشہور تو شیخ علی حلاوی کے واقعہ کے بعد ہوا تھا مگر یہ مقام آپ کے حلہ میں تشریف لانے کے وقت منسوب ہو گیا تھا اور مؤرخین نے اسی مقام کے وجود کو بھی حلہ میں قیام کا ایک ثبوت مانا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار