

Loading content...
ایک خیال یہ بھی ہے کہ مقامِ صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف جو حلہ میں ہے یہی وہ جگہ ہے جہاں آپ نے کبھی اپنی رہائش گاہ بنائی تھی اور بعد میں اسی مقام پر شیخ علی حلاوی رحمة اللہ علیہ نے اپنا گھر بنایا تھا اسی گھر ہی میں وہ مشہور واقعہ پیش آیا تھا کہ جس میں اصحاب و مومنین ِ حلہ کا امتحان ہوا تھا کہ امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے شیخ حلاوی سے فرمایا تھا کہ اپنی چھت پہ دو بکرے باندھ دینا اور قصاب کو بھی بلا لینا وہ بھی خواص میں سے تھا اور مومنین بکروں کا خون دیکھ کر فرار ہو گئے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار