

Loading content...
ایک بات ضرور ہے کہ آپ کی آمد کا اثر ہر زمانہ میں حلہ پر رہا ہے جیسا کہ مشہور سیاح مستوفی اپنے سفر نامہ میں لکھتا ہے کہ اس کی زیادہ تر آبادی غالی شیعوں کی ہے اور ان کا خیال ہے کہ امامِ منتظر جو سن دو سو چونسٹھ ہجری میں سامرہ میں غائب ہوئے تھے اسی جگہ سے اعلانِ خروج کریں گے وہاں ان کا ایک مقام بھی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار