

Loading content...
میں عر ض کر رہا تھا کہ جب شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف یہاں تشریف لائے تھے تو یہ جگہ ویران تھی اور دریا کے مشرقی سمت شہر الجامعین تھا جس کا ذکر پہلے آ چکا ہے اور آجکل وہ حلہ شہر کا ایک حصہ بن چکا ہے اور اب تو حلہ شہر بابل تک پھیل چکا ہے اور یہ کربلا معلی سے 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں ہے اور یہاں بھی بعد میں ایک دریا کا پل بنا جسے قنطرة السوران کہا جاتا تھا۔(R_113)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار