

Loading content...
وہ شیعہ تھا اس لئے اس نے اس مقام کو آباد کیا ، اسی دور میں حجاج کیلئے ایک سڑک بھی بنوائی گئی اور بغداد سے کوفہ آنے والوں کیلئے ایک پل بھی بنوایا گیا یہ کشتیوں کا پل تھا جو دونوں طرف سے آہنی زنجیروں سے بندھا ہوا تھا اس کا نام قنطرة القامغان تھا اس پل سے چھ فرسخ جنوب میں حلہ بنا تھا پھر اس کے بعد شہر حلہ دریا کے مغربی کنارے پر پھیلتا چلا گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار