

Loading content...
اس کے بعد دبیس نے اپنی کوششیں تیز تر کر دیں جس کی وجہ سے ان کی حکومت قائم ہوئی ،اسی کے دور ِ حکومت میں شہرِ حلہ کی بنیاد رکھی گئی اور سیف الدولہ نے یہاں بہت ہی خوبصورت محل بنوائے اور اہل و عیال کے ساتھ یہاں آکر رہائش پذیر ہوا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار